25 اگست 2020 - 12:06
مسلمان بت سازی میں مصروف تو ہندو بت پرستی میں، پس جھگڑا کس بات کا؟

ممبئی شہر کا رہنے والا ایک مسلمان ان دنوں ہندوؤں کے خداؤں میں شمار ہونے والے ایک خدا ’’شری گنیش‘‘ کے مجسمے بنانے میں مصروف ہے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان؛ ممبئی شہر کا رہنے والا ایک مسلمان ان دنوں ہندوؤں کے خداؤں میں شمار ہونے والے ایک خدا ’’شری گنیش‘‘ کے مجسمے بنانے میں مصروف ہے۔ یوسف زکریا گروانی اپنے دو بھائیوں کے ہمراہ مٹی سے شری گنیش کے مجسمے بناتا ہے۔ وہ کورونا کے سبب اپنا روزگار گنوا دینے کے بعد اس کام میں مشغول ہوا ہے۔ یوسف اب تک قریب ایک ہزار ’’شری گنیش مورتیوں‘‘ یا مجسموں کا آڈر حاصل کر چکا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲